Results 1 to 2 of 2

Thread: پاکستان Ú©Ù¾:افتخار Ú©ÛŒ سنچری،پنجاب Ù†Û’ فتØ+ Ú©ÛŒ پیاس بجھالی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پاکستان Ú©Ù¾:افتخار Ú©ÛŒ سنچری،پنجاب Ù†Û’ فتØ+ Ú©ÛŒ پیاس بجھالی

    پاکستان Ú©Ù¾:افتخار Ú©ÛŒ سنچری،پنجاب Ù†Û’ فتØ+ Ú©ÛŒ پیاس بجھالی
    1416898 35940083 - پاکستان Ú©Ù¾:افتخار Ú©ÛŒ سنچری،پنجاب Ù†Û’ فتØ+ Ú©ÛŒ پیاس بجھالی

    فیڈرل ایریا کے 322رنز کا ہدف 46.4 اوورز میں3 وکٹوں پر پورا کر لیا

    راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان Ú©Ù¾ میں پنجاب Ú©ÛŒ ٹیم افتخار اØ+مد Ú©ÛŒ شانداراور ناقابل شکست سنچری Ú©Û’ باعث7وکٹوں سے پہلی فتØ+ Ø+اصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ۔پاکستان Ú©Ù¾ 2019Ú©Û’ ساتویں روزپنجاب اور فیڈرل ایریاکی ٹیموں Ú©Û’ درمیان کھیلے گئے ساتویں میچ میں پنجاب Ú©ÛŒ ٹیم Ú©Û’ کپتان کامران اکمل Ù†Û’ ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاجو کہ درست ثابت ہوا۔ فیڈرل ایریاکی ٹیم 49.4اوورز میں321رنز بنا کر آوٹ ہو گئی،اسراراﷲ Ù†Û’ 96رنز،اØ+مد شہزاد Ù†Û’ 74،صہیب مقصود Ù†Û’ 55اور Ù…Ø+مد نواز Ù†Û’ 25رنز بنائے ۔پنجاب Ú©ÛŒ طرف سے ولید اØ+مد Ù†Û’ 59رنز Ú©Û’ عوض 4 وکٹیں Ø+اصل کیں۔ جواب میں پنجاب Ú©ÛŒ ٹیم Ù†Û’ مقررہ ہدف46.4 اوورز میں3 وکٹوں Ú©Û’ نقصان پر پورا کر لیا،افتخار اØ+مد Ù†Û’ 89 گیندوں پر 6Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº اور 6Ú†Ú¾Ú©ÙˆÚº Ú©ÛŒ مدد سے آؤٹ ہوئے بغیر109رنز ،سمیع اسلم Ù†Û’ 81،سعد علی Ù†Û’ آؤٹ ہوئے بغیر76 رنز بنائے Û” افتخار اØ+مد Ú©Ùˆ سنچری بنانے اور ولید اØ+مد Ú©Ùˆ چار وکٹیں Ø+اصل کرنے پر مشترکہ طور پر مین آف دی میچ Ú©Û’ ایوارڈ کا Ø+قدار قرار دیا گیا۔ پاکستان ون ÚˆÛ’ کرکٹ Ú©Ù¾ میں پوائنٹس ٹیبل پر بلوچستان Ú©ÛŒ ٹیم سرفہرست جبکہ خیبرپختونخوا Ú©ÛŒ ٹیم دوسرے نمبر پر ہے Û” آج سندھ اور خیبرپختونخوا Ú©ÛŒ ٹیموں Ú©Û’ درمیان میچ کھیلا جائے گا جبکہ فیڈرل ایریا اور بلوچستان Ú©ÛŒ ٹیموں Ú©Û’ درمیان Ú©Ù„ میچ کھیلا جائے گا۔
    2gvsho3 - پاکستان Ú©Ù¾:افتخار Ú©ÛŒ سنچری،پنجاب Ù†Û’ فتØ+ Ú©ÛŒ پیاس بجھالی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکستان Ú©Ù¾:افتخار Ú©ÛŒ سنچری،پنجاب Ù†Û’ فتØ+ Ú©ÛŒ پیاس بجھالی

    2gvsho3 - پاکستان Ú©Ù¾:افتخار Ú©ÛŒ سنچری،پنجاب Ù†Û’ فتØ+ Ú©ÛŒ پیاس بجھالی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •